(کنایۃً) دوسری چیز، غیر معمولی چیز (اعلیٰ یا ادنیٰ) .
کسی نبی کی نبوت بھی اس موضوع میں نہیں چلی اخبار نویس تو شے دیگر ہے.
(۱۹۲۴، اودھ پہنچ، لکھنو ۹ ، ۴۰ : ۹).
[ شے + دیگر (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .