اب تو مرتا تھا تغافل میں قسم تیری سبحن
مہربانی ٹک بھلے وقت آئے كہ شامل ہوئی
كیومرث كے فتح شامل ہوئی
تمنائے دل اس كی حاصل ہوئی
عوام كی عورتوں كے حفظ و آبرو كی خاطر شامل ہو جانے سے یہ جلوس ایک انبوہِ كثیر ہوگیا تھا ۔
(۱۹۳۹، افسانۂ پدمنی ، ۱۱۸) .
جو لوگ اس وقت حاضر نہیں ہیں یہ احكام ان كو بھی شامل ہوں گے۔
(۱۹۰۴، مقالاتِ شبلی ،۱: ۱۹۲) .