کارکنوں کا سائِیکل سوار دستہ . . خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ناظم آباد پہلی چورنگی سے چاچا غلام رسول شیخ کی زیرِ قیادت روانہ ہوا.
(۱۹۸۹، جنگ ، کراچی ، یکم اپریل ، ۲).
[ سائیکل + سوار (رک) + دستہ ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .