اچّھے استعمال میں آنا ، کامیاب ہونا ، سُودمند ہونا ، مبارک ہونا ، ٹِھکانے لگنا .
سرکاری اولش بھی ان کو ملنا چاہیئے ، تب تو جاکے کِھلائی پلائی سُوارت ہو گی نامرادوں پر بوٹی چڑھے گی .
(۱۹۱۵، سجّاد حسین ، طرحدار لونڈی ، ۱۶).
بیوٹی بکس پر لگائی ہوئی قِیمت سُوارت ہوگئی .
(۱۹۷۱، فہمینہ ، ۹۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .