دَعا
بے مَشْلُول
(کس اضا(--- فت م ، سک ش ، و مع)
امذ
حضرت امیر المومنین (حضرت علی) سے منسوب ایک دعا جو دشمن کے ہاتھوں کو شعل کرنے کے لیے پڑھی جاتی ہے.
کنور رانی دعائے مشلول سے فارغ ہو چکی تھیں.
( ۱۹۴۷ ، میرے بھی صنم خانے ، ۴۲)
کوئی تحفۃ العوام لے لیجئے اور اس میں دعائے مشلول ... دعائے سباسب دیکھیئے.
( ۱۹۷۳ ، رام راج ، ۳۵)
[ دعا + ے (حرف اضافت) + مشلول (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .