ہندو اگر گائے کی رِکھشا کرتے ہیں تو اپنے فائدے کی احراز کی غرض سے کرتے ہیں.
(۱۸۹۷ ، لکچروں کا مجموعہ ، ۲: ۱۵۵)
گئو ماتا کی رکھشا اور پالن کرنا ہمارا دھرم ہے.
(۱۹۳۳ ، ریزۂ مینا ، ۴۹۱)
چھوڑ کر پرجا کی رکھشا وہ پریت کرنے ناری سے رادھے متواری سے.
(۱۹۶۵ ، چاندنی کی پتیاں ، ۶۹)