ایک دن گوداوری نے گومتی سے میٹھے چاول پکانے کو کہا ، شاید رکھشا بندھن تھا.
(۱۹۳۶ ، پریم چند ، پریم بتیسی ، ۱: ۱۵۲)
راکھی یا رکشا بندھن کا مقصد اور منشا یہ ہے کہ بہنیں پر سال بھائیوں سے اپنی رکھشا اور حفاظت کا عہد لیں اور بھائیوں کے قلوب میں اپنی محبّت تازہ کریں.
(۱۹۷۰ ، تاثرات ، ۱۵۹)