( تاریخی ا ُصول پر )


ڈاج () امذ  

۱. کھیلوں کی ایک عام اِصطلاح جو اُردو میں بچاؤ یا دانْو پیچ کے مفہوم میں بات چیت میں استعمال کی جاتی ہے.
(اردو میں دخیل یورپی الفاظ ، ۴۵۳).
۲. امریکی موٹرکار کی ایک قسم.
(اردو میں دخیل یورپی الفاظ ، ۴۵۳).