دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.
شہاب کو دروازے کی طرف مُڑنا پڑا کیونکہ وہ دونوں اب بہت محتاط نظر آرہے تھے ، فی الحال انہیں ڈاج دینا محالتھا.
(۱۹۶۸ ، مہذ٘ اللغات ، ۵ : ۳۲۴).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .