بہو کی ساس سے اور ساس کی بہو سے ادھر کی سنی ادھر جڑی ادھر سے لائے ادھر پروئی دونوں میں فرق ڈلوایا چمپت ہوئے ان کا کیا بگڑا ساس بہوؤں میں جلتوائی پڑنی تھی پڑ گئی .
(۱۹۱۰، لڑکیوں کی انشا ، ۳۰)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .