اس سے جگت کو است کہا ہے پر آتما تو است نہیں ہوتا سب کا شیش بھوت یعنی باقی ماندہ آتما ہی ہے.
(۱۸۹۰، جوگ بششٹھ (ترجمہ)، ۲: ۵۶۶)
زحل چھپ رہیا سات پردیاں کے آڑ
جتے جیو لیا شیش اپس بھویں میں گاڑ
اور اتنی بھیڑ سنگ کر لایا کہ جس کے بوجھ سے شیش ڈگمگائے اور پرتھی الٹنے لگی .
(۱۸۰۳، پریم ساگر، ۱۰۸)
شیش جی پر ہے گراں بوجھ زمین کا ہر چند
پھر بھی اس بوجھ کو تھامے ہی رہا کرتے ہیں