پاکٹ میں گھڑی یا بٹنوں میں الجھی ہوئی نری چین .
( ۱۸۹۶ ، لکچروں کا مجموعہ ، ۲ : ۱۰۹ )
سر پر زری کے کنارے اور پلو کا سفید ریشمیں سیلا . . . سیاہ پمپ شو ، سنہری چین کی چیبی گھڑی .
( ۱۹۵۸ ، عمر رفتہ ، ۴۵ )
آج سٹی کورٹ کی احاطے سے زیر سماعت مقدمہ کا ایک ملزم ہتھکڑی اور چین بیڑیوں کے ساتھ فرار ہو گیا .
ٹھپہ ، گوکھرو، کرن . . . چین . . . توئی ٹکی ہوئی .
( ۱۸۸۵ ، بزم آخر ، ۳۰ )
کلیوں میں لیریے کی چین لگی بادامی ملینے کی آستینوں دار کمری پہنے . . . بیٹھی تھیں.
(۱۹۲۸ ، پس پردہ ، ۷۲ ) .
ٹریس کیا ہوا کپڑا بلاؤز پر سی لیں ، پھر کپڑے پر فریم کس کر کلابتوں سے چین بنالیں .
( ۱۹۳۹ ، گلستان خیاطی ، ۲۵ )