گو تم نے گلہری کی دم کا مو قلم اور رنگوں کی کلیاں اور سفید چین پٹہ ایک طرف کو سمیٹتے ہوئے ہڑ بڑا کر کہا ، ہری شنکر آتے کے ساتھ ہی چین پٹے کو غور سے دیکھنے میں سحر ہوگیا.
( ۱۹۵۶ ، آگ کا دریا ، ۴۷ ) .
[چین + پٹہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .