صَلِیب
ُ الْجَنُوبی
(--- ضم ب ، غم ا ، سک ل ، فت ج ، و مع)
امذ
(نجوم) قطبِ جنوبی کے قریب چار ستاروں کا جھرمٹ جو صلیب کی شکل جیسا ہوتا ہے.
چھٹے صلیب الجنوبی اس شکل میں ایک ستارہ قدرِ دوم کا ایک ستارہ سوم کا.
( ۱۸۴۵ ، مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۳۳۹ ).
[ صلیب + رک : ال (ا) + جنوب (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .