مناظری قندیل عموماً کسی عکس (فوٹو) کے شفّاف حصّہ وغیرہ کا بُرا خیال بنا کر پردہ پر اُتارنے کی غرض سے استعمال ہوتی ہیں اس میں دو عدسے ( یا عدسی نظام) ہیں ایک ظل ڈالنے کا عدسہ (یا عدسئہ (یا عدسۂ شخص) ہوتا ہے اور دوسرا عدسۂ مکثفۂ نور .
( ۱۹۲۱ ، طبیعیاتِ عملی (ترجمہ) ، ۱ : ۱۵۰ ).