( تاریخی ا ُصول پر )


عِبْرانی (کس ع ، سک ب) امث  

۱. بنی اسرائیل کی زبان اور رسم الخط .
۲. بنی اسرائیل (اہلِ کنعان) کی زبان جس کا تعلق سامی خاندان سے ہے اسی زبان میں توریت نازل ہوئی . آنحضرت صلعم نے خود زید بن ثابت کو حکم دیا کہ وہ عبرانی زبان لکھنا پڑھنا سیکھ لیں .
( ۱۹۱۱ ، سیرۃ النیؐ ، ۱ : ۳۶۱ ).
۳. اسرائیل ، یہودی ، بنی اسرائیل .
۴. یہود سے متعلق.