عبرانی زبان میں لکھے ہوئے اعداد . ۵۰۰ سے ۹۰۰ تک کے لیے نئی شکلیں اختراع کر لی گئیں . بالآخر عبرانی اعداد کی حسسبِ ذیل شکلیں قرار پائیں .
( ۱۹۸۶ ، ہندے اور ان کی تاریخ ، ۷ ).
[ عبرانی + اعداد (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .