بہت زیادہ بھیڑ ہونا ، آدمیوں كا اتنا مجمع ہونا كہ گزرنا دشوار ہوجائے.
راہ میں وہ بھیڑ وہ ریل پیل كہ عیاذا باللہ شانے سے شانہ چھلتا تھا.
(۱۸۸۰ ، فسانۂ آزاد ، ۱ : ۱۷).
ہجومِ حشر میں چھٹ جاؤ تم مجھ سے تو مشكل ہو
یہی وہ بزم ہے شانے جہاں شانے سے چھلتے ہیں
(۱۹۲۴ ، دیوان بشیر ، ۵۶).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .