رسید بُک اور اسی طرح کے چند کاغذات لپٹے ہوئے بغل میں
(۱۹۳۱، نقاب اٹھ جانے کے بعد ، ۵۱)
جب میں دروازے پر پہنچا امام صاحب لے ہاتھ میں رسید بُک تھی
(۱۹۱۸، قطب نما ، ۶۳)
[رَسِید + بک (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .