عَسَِر
ُ الْعُبوُر
(--- ضم ر ، غم ا ، سک ل ، ضم ع ، و مع)
صف
جسے پار کرنا دشوار ہو .
کیوں کر تُو میری آنکھ سے ہو دل تلک گیا
یہ بحرِ موج خیز تو عسرالعبور تھا
( ۱۸۰۱ ، میر ، ک ، ۱۴۲ ) .
[ عسر + رک : ال ( ا ) + عبور ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .