۱. جَھانسا دینا ، فریب دے کر کام نکالنا یا لوٹ لینا .
چلو سب کےسب ہم صفیر ہو کر الو بنائیں آج تو واللہ بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا ہے .
(۱۸۸۰ فسانۂ آزاد ، ۱ : ۱۱۳)
کیا خوب چار سو روپے کا مال سو روپے میں مجھے بھی کیا الو بنایا ہے .
(۱۹۳۷ ، قصص الامثال ۱۷۲)
۲. اتنا مست بنانا کہ ہوش و حواس جاتے رہیں (رک : چلو میں الو بنانا).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .