تنگ یہ فرقت سے ہوں ، رکھ دوں گلے پر یغ اگر
آہ کے بدلے زباں سے نکلے عش عش اِن دنوں
انہوں نے خصوصاً ان باتوں پر زور دیا ... عش عش اور عبیردونوں کو الف سے ... دونوں کو آخر نونِ غنّہ سے لکھا جائے (لیکن عش عش اور عبیر کے اس املا نے رواج نہیں پایا).
(۱۹۷۳ ، جامع القواعد (حصّہ نحو) ۱۸۸)