کسی کو قشعریرہ سے عفونت کا جو دھیان آیا
تو آخر سونگھنے کو بول کا شیشہ منگایا ہے
چونکہ ایران کو رندی اور عیش پرستی سے خاص مناسبت ہے اس لیے احتمال تھا کہ بہت جلد اس کے خمیر میں عفونت آجائے.
(۱۹۱۴، شعر العجم، ۵ : ۱۳۳)
عفونت کے پے در پے بھبھکوں سے میرا دماغ پھٹنے لگا.
(۱۹۸۷، شہاب نامہ، ۱۶۳)