عُفُونَت
ُ الدَّم
(--- ضم ت ، غم ا، ل ، شد د بفت)
امث
(طب) خون کا گندہ اور متعفّن ہوجانا، یہ ایک قسم کا فساد ہے جو حرارت غریبہ کے اثر سے خون میں لاحق ہوجاتا ہے جس سے اس کی خاصیت ، مزہ اور بُو وغیرہ بھی تغیّر آجاتا ہے.
بعض اوقات کسی اولی ماسکہ کے خرد عضویات جوئے خون میں داخل ہوجاتے ہیں اور وہاں زندہ رہتے ہیں ... اس حالت کو عفونت الدّم (Septicaemia) کہتے ہیں
(۱۹۴۸، عمل طب، ۱ : ۲۴)
[عفونت + رک : ال (۱) + دم = خون]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .