صَعْب
ُ الْمُرور
(--- ضم ب، غم ا، سک ل، ضم م، و مج)
صف
جہاں سے گزرنا بہت مشکل ہو ، دشوار گزار (راستہ وغیرہ).
راستے ایسے صعب المرور تھے کہ پیادہ آدمی کو گزر مشکل ہوتا تھا.
(۱۸۹۸، شکار نامہ ، نظام ، ۱۲۹).
[ صعب + رک: ال (ا) مرور (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .