محرر تفاسیر معالم غیب و شہود کا ، مفسر اساطیر صحائف وجود کا ۔
( ۱۷۲۳ ، کربل کتھا ، ۲۳ ).
پچھلے سال صوبۂ بمبئی سے ہندوستان کی جتنی کتابیں شائع ہوئیں، وہ سب شہر بمبئی میں طبع ہوئی تھیں سوا دو کے جن کا تعلق ہندو اساطیر سے ہے ۔
( ۱۹۴۳ ، مقالات گارسان دتاسی (ترجمہ) ، ۲ ؛ ۱۴۶ ).