شمس نے شہر سے باہر ایک کوٹھی میں سکونت اختیار کی میر منشی علیحدہ کئے گئے .
(۱۹۲۹ ، تمغۂ شیطانی ، ۳۵) .
لالہ پنا لال ، مجھے اپنے خول کے کڑے اور ملمع کی چوڑیاں علیحدہ کرنی منظور ہیں .
(۱۸۷۵ ، تحریر النساء ، ۱۳۸) .
صاف کیا ہوگی چل رہی ہے ، میں اس کو علیحدہ کرنا چاہتا ہوں .
(۱۹۱۷ ، طوفان حیات ، ۱۳) .
اچھے آم نم نے علیحدہ کر لئے .
(۱۹۲۹ ، نور اللغات ، ۳ ۵۲۰) .