( تاریخی ا ُصول پر )


گولا بارُود کَہیں جائے ، طَلَبْ سے کام کہاوت  

کسی کا کام بگڑے یا بنے انھیں اپنے فائدے سے غرض ؛ خود غرض کو کسی کے نفع یا نقصان کی پروا نہیں ہوتی وہ اپنا فائدہ مدِّ نظر رکھتا ہے.
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).