گولڈ یعنی سونا ، پلاتینا یعنی طلائے سفید ... نِکل تِن یعنی قلعی.
(۱۸۵۶، فوائد الصّبیان ، ۱۴۰).
گولڈ (Gold) سونا یا طلاء کے معنی میں بات چیت میں مستعمل ہے ، اس کا ایک مرکّب ” گولڈ فش “ چین کی سرخ مچھلی کے لیے بول چال میں چالو ہے.
(۱۹۵۵، اردو میں دخیل یورپی ، الفاظ ، ۴۷۸) .