چین کی سرخ مچھلی جس کا رنگ عموماً سنہرا اور نارنجی ہوتا ہے.
سان٘پ کی جلد پر بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ سنہری مچھلی (گولڈ فش) کی طرح چھوٹی چھوٹی کھپریاں جنہیں سہر کہتے ہیں لگی ہوئی ہیں
(۱۹۱۰، مبادی سائنس (ترجمہ) ، ۱۹).
[ انگ : Gold Fish ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .