( تاریخی ا ُصول پر )


گُلْشَن (ضم گ ، سک ل ، فت ش) امذ  

۱. ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں ، چمن ، گلزار ، پھلواری.
۲. رونق یا مسرت اور خوشی کی جگہ ، نشاط و عشرت کا مقام.
۳. ایک وضع کا جالی دار کپڑا جس میں پھول بنے ہوتے ہیں.