چمن کی آرائش کرنے والا ، سجانے والا ، مالی ، باغبان.
ہمیں اے باغباں وہ گلشن آرائے تصور ہیں
نہ پایا جس نے اک زخمِ جگر بھی تیرے گلشن سے
(۱۹۵۸ ، فکر جمیل ، ۱۵۴).
[گلشن + ف : آرا ، آراستن = سجانا ، سنورانا]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .