پانی ، شربت یا اس نوع کی کسی رقیق شے کو حلق سے نیچے اُتارنا ، پینا ، گھونٹ لینا .
ہچکی لگی ہے دھیان میں اک آفتاب کے
کیونکرگلے سے گھونٹ اتاریں شراب کے
(۱۸۵۴ ، غنچۂ آرزو ، ۱۷۱) .
تبرید نہ لاؤ شبِ فرقت می طبیبو
اک گھونٹ اوتارا تو حرارت ہوئی دونی
(۱۸۶۱ ، کلیات اختر ، ۸۲۸) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .