وہ جو اچھے روزگار یا اچھی ملازمت پر لگا ہو ؛ مراد : اپنے زمانے کا امیر اور رئیس .
ان دونوں بھائیوں کی اولاد اجمیر میں عمدۂ روزگار ہے .
(۱۹۱۵ ، شجرات طیبات ، ۶۳۲) .
لچھی نارائن کے پوتے عمدہ روزگار رہے .
(۱۸۶۷ ، چار گلشن ، عبادت بریلوی ، ۱۷) .
[ عمدہ + روزگار ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .