( تاریخی ا ُصول پر )


لَعْب / لِعب (فت ل ، سک ع / کس ع) امذ  

کھیل ( جو بیشتر تضیع وقت گزاری کے لیے کھیلے جاتے ہوں) ، کھیل کود ، بازی ، دل بہلاوا ، سیر تماشا.