لَعْب / لِعب
ُ الْبارُود
(--- ضم ب ، غم ا ، سک ل ، و مع)
امذ
شمالی افریقہ کے دیہاتیوں کا ایک کھیل جس میں تہواروں کے موقعے پر ( گھوڑے پر سوار ہوکر یا پیدل ) خالی کارتوس چلائے جاتے ہیں.
تہواروں پر شمالی افریقہ کے دیہاتی لعب البارود ( بندوق کی بارود کے کھیل ) سے لطف اندوز ہوتے ہیں.
( ۱۹۶۷ ، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ ، ۳ : ۸۸۰ ).
[ لعب + رک : ال (۱ ) + بارود ( رک ) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .