اب ہندوستان کا تعلق براہِ راست تاجِ برطانیہ سے ہوگیا .
(۱۸۵۹، خطبات گارساں دتاسی ، ۲۴۵).
علاوہ بریں دھوپ چھاؤں کے لحاظ سے بھی ان تصویروں میں اکثر نقائص نظر آتے ہیں .
(۱۹۰۷، مضامین پریم چند (فن تصویر) ، ۳۵).
علاوہ بریں ایک اور نقصان یہ ہوتا ہے کہ مَوسیقار کی تخلیقی صلاحتیں مرجھا کر رہ جاتی ہیں .
(۱۹۷۴، تاریخ اور کائنات ، ۵۷۲).