مرتے وقت سان٘س کا رُک رُک کر نکلنا ، حالتِ نزع ہونا ، جانکنی کا وقت ہونا.
وہاں آنکھیں ہیں اُس کی دُکھنے آئیں
ہمیں یاں موت کا گھرّا لگا ہے
(۱۸۵۸ ، امانت لکھنوی ، د ، ۹۸).
جب ہونٹوں پر جان آئی گھرّا لگا منکا ڈھلا تو شاگرد نے وعدہ یاد دلایا.
(۱۹۳۴، اودھ پنچ ، لکھنؤ ۱۹ ، ۱۳: ۳).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .