( تاریخی ا ُصول پر )


گَھڑْیال کا کَٹورا () امذ  

ایک کٹورا جس کے پیندے میں سوراخ کرکے پانی بھری ہوئی ناند میں چھوڑ دیتے ہیں اور وہ کٹورا اِتنا بڑا اور اس کا سوراخ اس انداز کا ہوتا ہے کہ ایک گھنٹے میں کٹورا پانی سے لبریز ہوکر ناند میں ڈوب جاتا ہے اس وقت گھڑیال بجایا جاتا ہے.
(نواللغات ؛ علمی اردو لغت).