( تاریخی ا ُصول پر )


کَمْتَرِین مُزاحَمَت کا خَط () امذ  

( معماری ) کمترین مزاحمت کا خط ، بار کے وسط سے چٹان کی قریب ترین سطح کے فاصلہ کوکہتے ہیں .
( اشیائے تعمیر ، ( ترجمہ ) ، ۲۱) .