اکثر مقام پر لفظ اگر شرطیہ کی جگہ لفظ جو لکھنا معنی میں شبہ میں ڈالتا ہے .
(۱۸۶۹، انشائے خرد افروش، ۴ ).
سل اور دق کے امراض کا دنیا میں کوئی علاج نہیں یعنی شرطیہ اور حکمیہ دعویٰ نہیں کیا جاسکتا .
(۱۹۱۳ ، سی پارۂ دل ، ۱ : ۹۳ ).
آپ کے پاس کسی مرض کا کوئی ایسا نسخہ بھی ہے جو سینٹ پرسنٹ (سو فیصدی) کامیاب اور شرطیہ ہوں گے
(۱۹۳۷، سلک الدرد، ۱۶۷ ).