( تاریخی ا ُصول پر )


شَرْطِیَّہ مُن٘فَصِلَہ (--- ضم م ، سک ن ، فت ف ، کس ص ، فت ل) امذ  

(منطق) اگر دو جملوں میں ربط عناد کے ساتھ ہو تو شرطیہ منفصلہ کہلاتا ہے .