( تاریخی ا ُصول پر )


جُلُوس (ضم ج ، ومع) امذ  

۱۔ بیٹھنا ۔
۲۔ (مجازاََ) تخت نشینی ، نیز تخت نشینی کا سنہ ۔
۳۔ شاہانہ حشم ، امیروں اور بادشاہوں کی سواری ، سواری کے ٹھاٹھ باٹ اور کروفر ۔
۴۔ سازوسامان ، ٹھاٹھ باٹ ، جیسے برات وغیرہ کا جلوس ۔