اس کے بعد اس کے بیٹے حمیر نے تخت سلطنت پر جلوس کیا ۔
(۱۸۷۰، خطبات احمدیہ ، ۷۵)
علاؤالدین کے فرزند قطب الدین مبارک نے جب تخت سلطنت پر جلوس کیا تو... تمام قیدی رہا کردیے۔
(۱۹۳۹، افسانہ پد منی ، ۹۶)
۲۔ رک : جلوس معنی نمبر ۳۔
جلوہ گر تخت پر جہاں ہے عروس
کیا پہلو میں علقمہ نے جلوس
(۱۸۳۳، مظہرالعجائب ، ۱۶۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .