گروہ میں ہونے کی صورت ،جھنڈ در جھنڈ ہونے کی حالت،جلوس کی حالت۔
مکڑی یا ٹڈی کے جلوسی شکل (Gregarius Phase) میں لال ، پیلے اور سبز رنگوں کی بنیاد بھی اخراجی مادوں پر ہوتی ہے۔
(۱۹۶۷، بنیادی حشریات ،۲۴)
[ جلوسی + شکل (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .