( تاریخی ا ُصول پر )


فِقْرَہ ء مُعتَرِضَہ (کس صف ( --- ضم م ، سک ع ، فت ت ، کس ر ، فت ض) امذ  

گفتگو یا تقریر یا بات کے درمیان میں بولا جانے والا وہ فقرہ یا جملہ جس کے بغیربھی بات میں خلل نہیں پڑتا مفہوم پورا ہو جاتا ہے، جملۂ معترضہ.