وہ کاغذ جس پر گراف (رک : الف) بنا ہوتا ہے ، خانے دار کاغذ.
ہسپتالوں کے ہر کمرہ میں گراف پیپر ہر مریض کے سرہانے موجود ہیں.
(۱۹۲۱ ، ترسیمات ، ۲).
گراف پیپر کے ذریعہ اس امر کیی تفصیلی وضاحت کی جا چکی ہے.
(۱۹۸۷ ، اُردو رسم الخط اور ٹائپ ، ۴۹۸).
[ انگ : Graph Paper ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .