ہوش و حواس غائب ہونا، حیران ہونا، بکا بکا ہو جانا، گھبرا جانا.
تل جو نہ دیکھوں کبھی فاختے اُڑجا مرے
ہووں اپس میں نڈھال دل میں سلے خار خار
(۱۶۷۸، غواصی، ک، ۵۴)
دیکھ کر اس گلبدن کے قامت موزوں کی چھپ
صحنِ گلشن میں اوڑے ہیں فاختے شمشاد کے
(۱۷۳۹، کلیات سراج، ۵۲۲)
شمشاد کے اڑتے ہیں بس فاختے گلشن میں
وہ سرو خراماں جب چھپ اپنی دکھاتا ہے
(۱۷۸۰، عشق (جمال اللہ)، د، ۸۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .