( تاریخی ا ُصول پر )


فادَر کَنْفیسَر (--- فت ک، سک ن، ی مج، فت س) امذ  

وہ پادری جس کے سامنے عیسائی لوگ اپنے گناہوں کا اعتراف کرنے اور غلطیوں کو معاف اور بخشش کے لیے دعا کرواتے ہیں.