( تاریخی ا ُصول پر )


فارْسی گَنْدُم (--- فت گ ، سک ن ، ضم د) امث  

گندم کی ایک قسم جو جلد پک جانے والی ہے اس کا بھوسا ہلکا سرخ یا زرد ہوتا ہے اس کی کاشت روس کے علاقہ کوہ قاف میں ہوتی ہے.